پہلا صفحہ
یونیویل کی طرف سے حزب اللہ کے سرنگ کی موجودگی کی تصدیق
تل ابیب: نظیر مجلی بیروت: "الشرق الاوسط” لبنان میں سلامتی کی محافظ اقوام متحدہ کی فورسز نے ایک بیان میں کل اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایک سرنگ موجود ہے جس کا انکشاف اسرائیل اور لبنان کے درمیان سرحد پر زرد لائن سے قریب اسرائیلی فوج نے کیا ہے […]

|
تل ابیب: نظیر مجلی بیروت: "الشرق الاوسط” لبنان میں سلامتی کی محافظ اقوام متحدہ کی فورسز نے ایک بیان میں کل اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایک سرنگ موجود ہے جس کا انکشاف اسرائیل اور لبنان کے درمیان سرحد پر زرد لائن سے قریب اسرائیلی فوج نے کیا ہے اور یونوویل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ بہت جلد کاروائی کرنے کے لئے فریقوں کے ساتھ ملے ہوئے ہیں اور اب اس پر خطر حادثہ مکمل تصویر کی تعیین کرنا بہت ضروری ہے۔(۔۔۔) |
جمعہ 29 ربیع الاول 1440 ہجری – 07 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14619]