پہلا صفحہ

درعا میں مخالف جماعتوں کی طرف سے ہونے والے والے حملہ میں انتظامیہ کے تین افسران ہلاک

انقرہ ۔ لندن: "الشرق الاوسط” جنوبی شام میں درعا گورنریٹ کے اندر ایک بم دھماکہ میں شامی انتظامیہ کے چھ افسران ہلاک ہوئے ہیں اور یہ حملہ بہت بڑا تھا جسے اردن کی سرحد کے قریب مخالفین کے علاقہ پر انتظامیہ فورسز کے قبضہ کے بعد مخالف جماعتوں نے کیا تھا۔(۔۔۔) ہفتہ […]

درعا میں مخالف جماعتوں کی طرف سے ہونے والے والے حملہ میں انتظامیہ کے تین افسران ہلاک

انقرہ ۔ لندن: "الشرق الاوسط”

جنوبی شام میں درعا گورنریٹ کے اندر ایک بم دھماکہ میں شامی انتظامیہ کے چھ افسران ہلاک ہوئے ہیں اور یہ حملہ بہت بڑا تھا جسے اردن کی سرحد کے قریب مخالفین کے علاقہ پر انتظامیہ فورسز کے قبضہ کے بعد مخالف جماعتوں نے کیا تھا۔(۔۔۔)

ہفتہ 30 ربیع الاول 1440 ہجری – 08 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14620]