حوثیوں کے مخفی جیلوں میں 18 ہزار گرفتار افراد
مارب: "الشرق الاوسط” جنگ کے گذشتہ چار سالوں میں حوثی میلیشیاؤں کے جیل ہزاروں یمنی شہریوں سے بھر دئے گئے ہیں اور ایسوشیئیٹیڈ پریس ایجنسی کی طرف سے کی جانے والی ایک جانچ کے مطابق بہت سارے افراد کو سخت جسمانی عذاب سے دوچار ہونا پڑا ہے بعض افراد کے چہروں […]

مارب: "الشرق الاوسط”
جنگ کے گذشتہ چار سالوں میں حوثی میلیشیاؤں کے جیل ہزاروں یمنی شہریوں سے بھر دئے گئے ہیں اور ایسوشیئیٹیڈ پریس ایجنسی کی طرف سے کی جانے والی ایک جانچ کے مطابق بہت سارے افراد کو سخت جسمانی عذاب سے دوچار ہونا پڑا ہے بعض افراد کے چہروں کو لاٹھیوں سے مسخ کر دیا گیا ہے اور بعض کو تو ہاتوں میں یا دیگر حصوں میں زنجیروں سے جکڑ کر ایک ہفتہ تک لٹکا دیا گیا ہے اور اس کے علاوہ بہت سے لوگوں کو کیمیکل میٹیریل سے جلا دیا گیا ہے۔
ایجنسی نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ حوثیوں کے مخفی جیل میں 18 ہزار سے زائد افراد گرفتار ہیں جبکہ اس میں ایک ہزار کی تعداد ایسی ہے جنہوں نے سخت تکلیف کے حالات کے شکار ہیں اور یہ جیل صرف دار الحکومت صنعاء میں تیس جگہ پر واقع ہیں۔(۔۔۔)
ہفتہ 30 ربیع الاول 1440 ہجری – 08 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14620]