پہلا صفحہ
سویڈن مذاکرات میں قیدیوں اور گرفتار شدہ افراد کے سلسلہ میں پہلی کامیابی
ریمبو (سویڈن): بدر القحطانی سویڈن کی دار الحکومت اسٹوکہولم سے قریب یوہانسبرگ کے شاہی محل کے اندر حوثی جماعت اور یمن کی قانونی حکومت کے درمیان تین دنوں سے جاری مذاکرات اور ملاقاتوں کے درمیان قیدیوں اور گرفتار شدی افراد کو منتقل کرنے کے سلسلہ میں ہونے والا معاہدہ پہلی کامیابی ہے […]

ریمبو (سویڈن): بدر القحطانی
سویڈن کی دار الحکومت اسٹوکہولم سے قریب یوہانسبرگ کے شاہی محل کے اندر حوثی جماعت اور یمن کی قانونی حکومت کے درمیان تین دنوں سے جاری مذاکرات اور ملاقاتوں کے درمیان قیدیوں اور گرفتار شدی افراد کو منتقل کرنے کے سلسلہ میں ہونے والا معاہدہ پہلی کامیابی ہے اور یمن کے وزیر خارجہ خالد الیمانی نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چند گھنٹوں میں فہرست کا تبادلہ ہوگا۔(۔۔۔)
اتوار 01 ربیع الثانی 1440 ہجری – 09 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14621]