پہلا صفحہ
شامی شہریوں کی واپسی کے شروط کے سلسلہ میں ماسکو کا دمشق سے سوال
ماسکو: رائد جبر ۔ عمان: محمد الدعمہ ۔ جنیوا/لندن: "الشرق الاوسط” روس کی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ وہ دمشق سے مطالبہ کرنا چاہتا ہے تاکہ وہ ان معلومات کی صحت کے سلسلہ میں تحقیق کرے جو اقوام متحدہ نے شرائط کے سلسلہ میں نشر کیا ہے اور کہا ہے […]

ماسکو: رائد جبر ۔ عمان: محمد الدعمہ ۔ جنیوا/لندن: "الشرق الاوسط”
روس کی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ وہ دمشق سے مطالبہ کرنا چاہتا ہے تاکہ وہ ان معلومات کی صحت کے سلسلہ میں تحقیق کرے جو اقوام متحدہ نے شرائط کے سلسلہ میں نشر کیا ہے اور کہا ہے کہ ملک سے باہر سے شامی پناہگزینوں کی واپسی کے سلسلہ میں حکومت نے یہ شروط لگائے ہیں۔(۔۔۔)
بدھ 04 ربیع الثانی 1440 ہجری – 12 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14624]