پہلا صفحہ

عراق: دفاع میں شیعی وزیر کی تعیین کے سلسلہ میں سنی کی رضامندی

بغداد: حمزہ مصطفی کل عراق میں سنی جماعت نے اعلان کیا ہے کہ وہ وزارت دفاع کے عہدہ پر ایک شیعی فوجی رہنماء کو وزیر بنائے جانے کے سلسلہ میں رضامند ہیں اور اسی کے بارے میں پارلیمنٹ کے صدر محمد الحلبوسی نے صراحت کے ساتھ بتایا تھا اور انہوں نے […]

عراق: دفاع میں شیعی وزیر کی تعیین کے سلسلہ میں سنی کی رضامندی

بغداد: حمزہ مصطفی

کل عراق میں سنی جماعت نے اعلان کیا ہے کہ وہ وزارت دفاع کے عہدہ پر ایک شیعی فوجی رہنماء کو وزیر بنائے جانے کے سلسلہ میں رضامند ہیں اور اسی کے بارے میں پارلیمنٹ کے صدر محمد الحلبوسی نے صراحت کے ساتھ بتایا تھا اور انہوں نے عہدہ پر سنی ہوں گے اس سے ہٹ کر ایک شیعی فرد کو وزیر دفاع کے عہدہ پر متعین کرنے کے سلسلہ میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے والے ادارہ کے رہنماء کے پاس کئی پیغامات بھی بھیجے تھے۔(۔۔۔)

بدھ 04 ربیع الثانی 1440 ہجری – 12 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14624]