یمن: قیدیوں کو منتقل کرنے تبادلہ قریب ۔۔۔ حدیدہ کے سلسلہ میں اختلاف
ریمبو (سویڈن): بدر القحطانی اسٹوکہولم کے شمال میں منعقد ہونے والے یمنی مذاکرات کا آج پانچواں دن ہے اور اس مذاکرات میں قیدیوں کے سلسلہ میں کچھ باتین ہوئی ہیں اور حدیدہ کے سلسلہ میں اقوام متحدہ کی طرف سے پیش کردہ تجویز کے سلسلہ میں لوگوں کی رائے مختلف ہیں۔ […]

ریمبو (سویڈن): بدر القحطانی
اسٹوکہولم کے شمال میں منعقد ہونے والے یمنی مذاکرات کا آج پانچواں دن ہے اور اس مذاکرات میں قیدیوں کے سلسلہ میں کچھ باتین ہوئی ہیں اور حدیدہ کے سلسلہ میں اقوام متحدہ کی طرف سے پیش کردہ تجویز کے سلسلہ میں لوگوں کی رائے مختلف ہیں۔
یمنی حکومت کے ذرائع نے الشرق الاوسط سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مکمل حل کے سلسلہ میں ان کے وفد نے معاہدہ سے متعلق دستاویز قبول کیا اور اس طرح اقوام متحدہ کے سفیر کی طرف سے حوالہ کئے جانے والے کاغذات کی تعداد تین ہو گئی ہے اور انہوں نے اس سے قبل دونوں فریق کے حوالہ حدیدہ اور تعز کے کاغذات کیا تھا۔
منگل 03 ربیع الثانی 1440 ہجری – 11 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14623]