پہلا صفحہ

"الشرق الاوسط” کے ساتھ حکمت یار کی گفتگو: ایران ہمیں سب سے زیادہ نقصان پہنچانے والا ملک

کابل: جمال اسماعیل اسلامی پارٹی کے لیڈر افغانستان کے سابق وزیر اعظم قلب الدین حکمت یار نے کہا کہ ایران افغانستان اور اہل افغانستان کو سب سے زیادہ نقصان پہنچانے والا ملک ہے اور یہی وہ ملک ہے جو افغانستان کے امن واستقرار کے ساتھ کھیلتا ہے اور انہوں نے اشارہ کیا […]

"الشرق الاوسط” کے ساتھ حکمت یار کی گفتگو: ایران ہمیں سب سے زیادہ نقصان پہنچانے والا ملک

کابل: جمال اسماعیل

اسلامی پارٹی کے لیڈر افغانستان کے سابق وزیر اعظم قلب الدین حکمت یار نے کہا کہ ایران افغانستان اور اہل افغانستان کو سب سے زیادہ نقصان پہنچانے والا ملک ہے اور یہی وہ ملک ہے جو افغانستان کے امن واستقرار کے ساتھ کھیلتا ہے اور انہوں نے اشارہ کیا کہ ضروری یہ ہے کہ یہ حل افغانستان کی طرف سے ہو اور انتخابات ہی اس مسئلہ کا حل ہے۔(۔۔۔)

اتوار 01 ربیع الثانی 1440 ہجری – 09 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14621]