خادم حرمین شریفین کی عراقی پارلیمنٹ کے صدر سے ملاقات
ریاض: "الشرق الاوسط” کل ریاض میں یمامہ محل کے اندر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے عراقی پارلیمنٹ کے صدر محمد ریکان الحلبوسی کا ان کے رفقاء کے ساتھ استقبال کیا ہے اور اس ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان اخوت وبھائی چارگی ہر مبنی تعلقات اور […]

ریاض: "الشرق الاوسط”
کل ریاض میں یمامہ محل کے اندر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے عراقی پارلیمنٹ کے صدر محمد ریکان الحلبوسی کا ان کے رفقاء کے ساتھ استقبال کیا ہے اور اس ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان اخوت وبھائی چارگی ہر مبنی تعلقات اور عراقی پارلیمنٹ اور مشاورتی کمیٹی کے درمیان دو طرفہ تعاون کا جائزہ لیا گیا ہے اور اسی طرح شاہ سلمان نے امراء سعودی عرب کے مفتی عام علمائے کرام اور شہریوں کے ساتھ ذمہ داروں کا بھی استقبال کیا ہے۔(۔۔۔)
منگل 10 ربیع الثانی 1440 ہجری – 18 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14630]