پہلا صفحہ

شامی دستور کی تعیین کرنے میں ضامن ممالک ناکام

لندن: ابراہیم حمیدی روسی وزیر خارجہ سرجیو لاوروف، ترکی کے وزیر خارجہ مولود جاویش اوگلو اور ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کل جینیوا میں اقوام متحدہ کے سفیر سٹیفن ڈی مسٹورہ کے ساتھ ملاقات کے درمیان شام کے آئینی کمیشن کے قیام کے سلسلہ میں ناکام رہے ہیں جبکہ یہ […]

شامی دستور کی تعیین کرنے میں ضامن ممالک ناکام

لندن: ابراہیم حمیدی

روسی وزیر خارجہ سرجیو لاوروف، ترکی کے وزیر خارجہ مولود جاویش اوگلو  اور ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کل جینیوا میں اقوام متحدہ کے سفیر سٹیفن ڈی مسٹورہ کے ساتھ ملاقات کے درمیان شام کے آئینی کمیشن کے قیام کے سلسلہ میں ناکام رہے ہیں جبکہ یہ تین ممالک ہی آستانہ کاروائی کے محافظ تھے۔

لاوروف تو اس وقت اچھنبھے میں پڑ گئے جب ان کو پتہ چلا کہ ڈی مسٹورہ شام کے آئینی کمیشن کے کام اور اس میں خود مختار افراد کی فہرست کے تابند ہیں لہذا تینوں محافظ ممالک کا اجلاس کسی کامیابی یا کمیٹی کی تشکیل یا تین وزیروں کے مشترکہ پریس کانفرنس کے بغیر ختم ہوگیا اور اس کا مطلب یہ ہوا کہ فائل کو کل کی طرف محول کر دیا گیا جہاں نیویارک میں ڈی مسٹورہ کی طرف سے پیش کردہ آخری کامیابی کے بعد اور اپنے جانشین جیر پیڈرسون کی طرف فائل منتقل کرنے سے پہلے غیر معمولی طور پر مذاکرات ہوں گے۔(۔۔۔)

بدھ 11 ربیع الثانی 1440 ہجری – 19 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14631]