لبنانی حکومت کے خد وخال کی وضاحت کا آغاز
بیروت: یوسف دیاب کل سیاسی کشیدگی ختم ہوئی اور لبنانی حکومت کے خد وخال ظاہر ہونے لگے ہیں اور ایسا لگ رہا ہے کہ کل شام کو تشکیل مکمل ہو جائے گی اور یہ بھی ممکن ہے کہ ہفتہ یا اتوار کے دن ہو اور "الشرق الاوسط” کے ساتھ بات کرنے […]

بیروت: یوسف دیاب
کل سیاسی کشیدگی ختم ہوئی اور لبنانی حکومت کے خد وخال ظاہر ہونے لگے ہیں اور ایسا لگ رہا ہے کہ کل شام کو تشکیل مکمل ہو جائے گی اور یہ بھی ممکن ہے کہ ہفتہ یا اتوار کے دن ہو اور "الشرق الاوسط” کے ساتھ بات کرنے والے چبد ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اس تشکیل کے سلسلہ میں اب کوئی رکاوٹ نہیں ہے اور ایک متحد نئی قومی حکومت تشکیل دینے کے سلسلہ میں ہونے والے مذاکرات میں مسئلہ کے حل تک ہہنچنے کے بعد ڈالر کے مقابلہ لبنان کی کرنسی میں زیادتی ہوئی ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 12 ربیع الثانی 1440 ہجری – 20 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14632]