پہلا صفحہ

فلسطینی مصالحت کے لئے روسی منصوبہ

رام اللہ: کفاح زبون تل ابیب: "الشرق الاوسط” باخبر فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ روس تحریک حماس اور فتح دونوں کے درمیان فلسطینی مصالحت کرنے کے لئے منصوبہ بنا رہا ہے اور ان ذرائع نے مزید کہا کہ روس نے فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کو بتا دیا ہے کہ وہ ایسا […]

فلسطینی مصالحت کے لئے روسی منصوبہ

رام اللہ: کفاح زبون تل ابیب: "الشرق الاوسط”

باخبر فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ روس تحریک حماس اور فتح دونوں کے درمیان فلسطینی مصالحت کرنے کے لئے منصوبہ بنا رہا ہے اور ان ذرائع نے مزید کہا کہ روس نے فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کو بتا دیا ہے کہ وہ ایسا حماس اور حکومت کے ساتھ گفتگو کرکے کرنے والے ہیں اور اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ یہ مصالحت سکون واطمینان پیدا کرنے میں مددگار ثابت ہوگی اور فلسطینین حکومت کے قیام میں معاون ہوگی۔(۔۔۔)

جمعرات 12 ربیع الثانی 1440 ہجری – 20 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14632]