پہلا صفحہ
تہران کے ساتھ مالی چینل کھولنے کے لئے سویٹزرلینڈ کی طرف سے اقدام
لندن: "الشرق الاوسط” سویٹزرلینڈ کے سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی اور امریکی حکومتوں کے ساتھ مذاکرات ہوئے ہیں اور ان مذاکرات میں چند تجارتی کمپنیوں کو ایک مالی چینل کھولنے کی اجازت ملی ہے تاکہ وہ ایران کے لئے کھانہ اور دواء فروخت کر سکیں جبکہ ایران کا […]

لندن: "الشرق الاوسط”
سویٹزرلینڈ کے سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی اور امریکی حکومتوں کے ساتھ مذاکرات ہوئے ہیں اور ان مذاکرات میں چند تجارتی کمپنیوں کو ایک مالی چینل کھولنے کی اجازت ملی ہے تاکہ وہ ایران کے لئے کھانہ اور دواء فروخت کر سکیں جبکہ ایران کا مطالبہ تجویز کردہ یورپی مشینری کو فعال کرنا ہے۔(۔۔۔)
جمعرات 12 ربیع الثانی 1440 ہجری – 20 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14632]