پہلا صفحہ
برطانوی پارلیمنٹ میں احمق عورت کے الزام کی وجہ سے تنازعہ
لندن: "الشرق الاوسط” برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنماء جیریمی کوربن نے کل عام کونسل میں اس وقت ایک بڑا تنازعہ کھڑا کر دیا جب انہوں نے خاتون وزیر اعظم ٹریزا مئی کو احمق خاتون کے نام سے یاد کیا اگرچہ انہوں نے بعد میں اس سے رجوع کر لیا تھا۔(۔۔۔) […]

لندن: "الشرق الاوسط”
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنماء جیریمی کوربن نے کل عام کونسل میں اس وقت ایک بڑا تنازعہ کھڑا کر دیا جب انہوں نے خاتون وزیر اعظم ٹریزا مئی کو احمق خاتون کے نام سے یاد کیا اگرچہ انہوں نے بعد میں اس سے رجوع کر لیا تھا۔(۔۔۔)
جمعرات 12 ربیع الثانی 1440 ہجری – 20 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14632]