پہلا صفحہ

جناردیہ۔۔۔ تاریخ شاہد ہے ۔۔ نگاہیں مستقبل پر ہیں

ریاض: عبد الہادی حبتور سعودی عرب کے سیکڑوں بچے اور بوڑھے کل ظہر کے دو بجے کے بعد دار الحکومت ریاض کے شمال میں ہونے والے تراثی اور ثقافتی جناردیہ کے اس تیتسویں قومی فیسٹیول کا مشاہدہ کرنے کے لئے جمع ہوئے ہیں جا کا افتتاح خادم حرمین شریفین شاہ سلمان […]

جناردیہ۔۔۔ تاریخ شاہد ہے ۔۔ نگاہیں مستقبل پر ہیں

ریاض: عبد الہادی حبتور

سعودی عرب کے سیکڑوں بچے اور بوڑھے کل ظہر کے دو بجے کے بعد دار الحکومت ریاض کے شمال میں ہونے والے تراثی اور ثقافتی جناردیہ کے اس تیتسویں قومی فیسٹیول کا مشاہدہ کرنے کے لئے جمع ہوئے ہیں جا کا افتتاح خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے پرسو کیا ہے۔

سعودی عرب کی عوام اس فیسٹیول میں اپنی تاریخ کو یاد کرے گی اور ان کی نگاہیں اپنے مستقبل پر ہوگی اور وہ اپنے مستقبل کی وسعتوں کا معائنہ کریں گے۔(۔۔۔)

ہفتہ 14 ربیع الثانی 1440 ہجری – 22 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14634]