ماٹیس: اپنے یمنواؤں سے احترام کے ساتھ معاملہ کنا ضروری ہے
واشنگٹن: ہبہ القدسی امریکی وزیر دفاع جیمس ماٹیس کی طرف سے دئے جانے والے استعفی کی وجہ سے ڈیموکریٹک اور ریپبلکن دونون پارٹیوں کے بہت سے رہنماؤں کے ذریعہ امریکی کونگریس کے اندر بے چینی اور کشیدگی کا ماحول پیدا کر دیا ہے اور تمام سیاسی ہتھکنڈے امریکی صدر ڈونالڈ […]

واشنگٹن: ہبہ القدسی
امریکی وزیر دفاع جیمس ماٹیس کی طرف سے دئے جانے والے استعفی کی وجہ سے ڈیموکریٹک اور ریپبلکن دونون پارٹیوں کے بہت سے رہنماؤں کے ذریعہ امریکی کونگریس کے اندر بے چینی اور کشیدگی کا ماحول پیدا کر دیا ہے اور تمام سیاسی ہتھکنڈے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف پیش کئے جانے والے ماٹیس کے اس تلخ استعفی والے خطاب تک رک چکے ہیں جس میں انہوں نے ان کو شام سے نکلنے کے اعلان کی صبح ہمنواؤں کے سلسلہ میں ریاستہائے متحدہ کی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا ہے۔
ماٹیس نے ہمنواؤں سے احترام کے ساتھ معاملہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے اور مزید کہا کہ ہمیں ایک بین الاقوامی ایسی انتظامیہ کو تقویت دینے کے لئے پوری کوشش کرنی چاہیے جس سے ہماری سلامتی ہماری ترقی اور ہمارے اقدار کی خدمت ہو سکے اور ہم اپنی اس کوشش میں طاقت وقوت اپنے مضبوط ہمنواؤں سے حاصل کرتے ہیں اور انہوں نے لکھا کہ میں آپ سب کی طرح شروع ہی سے کہا کہ امریکی مسلح فورسز کے لئے یہ مناسب نہیں کہ وہ دنیا کے لئے پولس ہو اور اس گفتگو میں اس براءت کی طرف اشارہ ہے جو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے شام میں متعین امریکی فورسز کو واپس بلانے کے لئے پیش کیا تھا۔(۔۔۔)
ہفتہ 14 ربیع الثانی 1440 ہجری – 22 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14634]