پہلا صفحہ

برطانیہ کا گاٹوئک نامی ایئرہورٹ ڈرون کے قبضہ میں

لندن: "الشرق الاوسط” کل شام لندن کے جنوب میں واقع گاٹوئک ایئرپورٹ کی خاتون ترجمان نے کل اور پرسو ایئرپورٹ کی فضاء میں ڈرون کے اڑنے کی وجہ سے ایئرپورٹ سے سفر کے دوسری مرتبہ بند ہونے کے بعد ایئرپورٹ سے دوبارہ سفر کے آغاز ہونے کا اعلان کیا ہے […]

برطانیہ کا گاٹوئک نامی ایئرہورٹ ڈرون کے قبضہ میں

لندن: "الشرق الاوسط”

کل شام لندن کے جنوب میں واقع گاٹوئک ایئرپورٹ کی خاتون ترجمان نے کل اور پرسو ایئرپورٹ کی فضاء میں ڈرون کے اڑنے کی وجہ سے ایئرپورٹ سے سفر کے دوسری مرتبہ بند ہونے کے بعد ایئرپورٹ سے دوبارہ سفر کے آغاز ہونے کا اعلان کیا ہے جبکہ اس ڈرون کی وجہ سے سارے سفر کو ملتوی کر دیا گیا تھا اور اس سے ہزاروں مسافرین کو نقصان پہنچا ہے۔

کل صبح دوبارہ سفر کے آغاز ہونے کے بعد برطانیہ کے دوسرے بڑے ایئرپورٹ پر ڈرون جہاز کی اطلاع کے بعد سفر کو بند کر دیا گیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 14 ربیع الثانی 1440 ہجری – 22 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14634]