پہلا صفحہ

شام سے دھیرے دھیرے نکلنے کے سلسلہ میں ٹرمپ کی گفتگو

انقرہ: سعید عبد الرازق لندن ۔ قاہرہ: الشرق الاوسط امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے کل ترکی صدر رجب طیب اردوگان کے ساتھ شام سے امریکی فورسز کے دھیرے دھیرے نکلنے کے سلسلہ میں گفتگو کی ہے اور انہوں نے مزید اپنے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے […]

شام سے دھیرے دھیرے نکلنے کے سلسلہ میں ٹرمپ کی گفتگو

انقرہ: سعید عبد الرازق لندن ۔ قاہرہ: الشرق الاوسط

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے کل ترکی صدر رجب طیب اردوگان کے ساتھ شام سے امریکی فورسز کے دھیرے دھیرے نکلنے کے سلسلہ میں گفتگو کی ہے اور انہوں نے مزید اپنے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ تنظیم داعش کی صورتحال شام میں اپنے مشترکہ کام علاقہ سے مکمل طر ہر امریکی فورسز کے نکلنے کے سلسلہ میں گفتگو کی ہے۔۔۔ اور یہ فورسز سالوں کے بعد اپنے ملک واپس ہو جائیں گے۔(۔۔۔)

پیر 16 ربیع الثانی 1440 ہجری – 24 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14636]