پہلا صفحہ

امارات اور شام کے درمیانی تعلقات دوبارہ بحال

ابو ظبی: مساعد الزیانی انقرہ: سعید عبد الرازق امارات کی بین الاقوامی تعاون اور وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا ہے اور کل ہی سے سفارت خانہ سے کام کرنے والے اپنا کام براہ راست شروع کر دیں گے۔ […]

امارات اور شام کے درمیانی تعلقات دوبارہ بحال

ابو ظبی: مساعد الزیانی انقرہ: سعید عبد الرازق

امارات کی بین الاقوامی تعاون اور وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا ہے اور کل ہی سے سفارت خانہ سے کام کرنے والے اپنا کام براہ راست شروع کر دیں گے۔

وزارت نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ اس اقدام سے معلوم ہو رہا ہے کہ امارات دونوں ملکوں کے تعلقات کو بحال کرنے کے سلسلہ میں کس قدر بے چین ہے اور اس اقدام کی وجہ سے شام کے احترام واستقلال اور اس کی سرزمین کی وحدت اور علاقائی سلامتی کے سلسلہ عرب کردار کو تقویت ملے گی۔(۔۔۔)

جمعہ 20 ربیع الثانی 1440 ہجری – 28 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14640]