پہلا صفحہ

سرنگوں کے معاہدہ کی وجہ سے حوثی انخلاء کا آغاز

قاہرہ: علی ربیع ریاض: عبد الہادی حبتور باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا ہے کہ حدیدہ میں اہلکار کو دوبارہ متعین کرنے کی کمیٹی نے گورنریٹ سے انسانی مدد کو گذارنے کے سلسلہ میں میں ایک معاہدہ کیا ہے اور یہ معاہدہ کل ہونے والے ایک اجلاس کے ذریعہ ہوا […]

سرنگوں کے معاہدہ کی وجہ سے حوثی انخلاء کا آغاز

قاہرہ: علی ربیع ریاض: عبد الہادی حبتور

باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا ہے کہ حدیدہ میں اہلکار کو دوبارہ متعین کرنے کی کمیٹی نے گورنریٹ سے انسانی مدد کو گذارنے کے سلسلہ میں میں ایک معاہدہ کیا ہے اور یہ معاہدہ کل ہونے والے ایک اجلاس کے ذریعہ ہوا ہے جس کی صدارت اقوام متحدہ ہولینڈ کے ریٹائرڈ جنرل پیٹریک کومارٹ کے ذریعہ کیا ہے اور اس اجلاس میں حوثی اور یمنی حکومت کے دو نمائندہ شریک تھے لیکن اس اجلاس کے اثرات کل ظاہر ہونے شروع ہوئے ہیں کہ حوثیوں نے یمنی حکومت کے ساتھ قیدیوں اور گرفتار شدہ افراد کو منتقل کرنے کے سلسلہ میں معاہدہ کیا ہے۔

ہولنڈ کے جنرل کے مشن کو آسان بنانے کے راستہ میں حوثیوں کی طرف سے کی جانے والی رکاوٹوں کو مد نظر رکھتے ہوئے یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ کل حوثی میلیشیاؤں نے حدیدہ میں جنگ بندی کے سلسلہ میں خلاف ورزیاں کی ہیں جبکہ اس وقت اقوام متحدہ کی ٹیم کے صدر وہاں موجود تھے۔(۔۔۔)

جمعہ 20 ربیع الثانی 1440 ہجری – 28 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14640]