پہلا صفحہ

چین کی دو موبائل کمپنیوں پر پابندی لگانے کے سلسلہ میں واشنگٹن میں غور وفکر

لندن ۔ واشنگٹن: "الشرق الاوسط” ریاستہائے متحدہ امریکہ چین کی ہوائی اور زیڈ ٹی ای نامی دو کمپنیوں کی طرف سے بنائے جانے والے فون کے سامانون پر پابندی لگانے کے سلسلہ میں غور وفکر کر رہا ہے اور یہ کاروائی اتھارٹی کی طرف سے ہونے والے ایک ھک۔ کی وجہ […]

چین کی دو موبائل کمپنیوں پر پابندی لگانے کے سلسلہ میں واشنگٹن میں غور وفکر

لندن ۔ واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

ریاستہائے متحدہ امریکہ چین کی ہوائی اور زیڈ ٹی ای نامی دو کمپنیوں کی طرف سے بنائے جانے والے فون کے سامانون پر پابندی لگانے کے سلسلہ میں غور وفکر کر رہا ہے اور یہ کاروائی اتھارٹی کی طرف سے ہونے والے ایک ھک۔ کی وجہ سے ہو رہی ہے ممکن ہے کہ یہ حکم آئندہ ماہ میں صادر ہوگا اور روئٹرز ایجنسی نے باخبر ذرائع سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ قومی ایمرجنسی کا اعلان کرنے کے سلسلہ میں ایک حکم صادر کرنے کے بارے میں غور وفکر کر رہے ہیں اور وزارت تجارت کو یہ حکم دیا جائے گا کہ وہ غیر ملکی کمپنیوں سے فون کے سامان خریدنے کے سلسلہ میں امریکی کمپنیوں کو منع کرے کیونکہ اس کی وجہ سے قومی سیکورٹی میں پریشانی ہو سکتی ہے اور ذرائع نے اس حکم کے اندر ہوائی اور زیڈ ٹی ای کو ناممکن کہا ہے لیکن اسے امید ہے کہ وزارت تجارت کے زمہ دار اس کی وضاحت اس طور پر کرین کہ ان دونوں کمپنیوں کی طرف سے بنائے جانے والی چیزوں کو بہت زیادہ پھیلنے سے روکا جائے۔(۔۔۔)

جمعہ 20 ربیع الثانی 1440 ہجری – 28 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14640]