اردن اور عراق کے تعاون کا ایک نیا مرحلہ
بغداد: فاضل النشمی کل عراق کے وزیر اعظم عادل عبد المہدی اور ان کے اررنی ہم منصب عمر الرزاز نے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے ایک نئے مرحلہ کا آغاز کیا ہے اور دونوں فریق کے درمیان ہونے والے مشترکہ مذاکرات سے اس بات کا ظہور ہوا ہے کہ یہ […]

بغداد: فاضل النشمی
کل عراق کے وزیر اعظم عادل عبد المہدی اور ان کے اررنی ہم منصب عمر الرزاز نے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے ایک نئے مرحلہ کا آغاز کیا ہے اور دونوں فریق کے درمیان ہونے والے مشترکہ مذاکرات سے اس بات کا ظہور ہوا ہے کہ یہ تعاون سیکورٹی تجارت سیاست جیسے مختلف میدانوں میں ہوگا۔
دونوں فریق نے اگلے ماہ کے شروع میں بہت جلد برباد ہو جانے والی چیزوں لی جانے کے لئے سفر کو آسان بنانے کے مقصد سے عراق اور اردن کی سرحد کے مابین گذرگاہ کو کھولنے کے سلسلہ میں معاہدہ کیا ہے لیکن ابھی تو یہی معاہدہ لیکن بعد مین ہر طرح کی چیزیں منتقل کی جا سکتی ہیں۔ اسی طرح عراق اور اردن کے درمیان بجلی کے سلسلہ میں معاہدہ ہوا ہے اور عراق واردن کے تیل پائپ معاہدہ کے خاتمہ کے سلسلہ میں ایک دوسرا معاہدہ ہوا ہے اور یہ معاہدہ سنہ 2019ء کے پہلے تین ماہ کے دوران بصرہ سے عقبہ تک ہوگا اور بعض ماہر اقتصادیات کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے سلسلہ میں مشترکہ تیاری کے سلسلہ میں عراق اور اردن ایک سرکای آمدنی ہون گے۔
اتوار 22 ربیع الثانی 1440 ہجری – 30 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14642]