پہلا صفحہ
حوثیوں کی طرف سے ایرانی جہاز کے ذریعہ کئے جانے حملہ کی وجہ سے سلامتی کوششیں ضائع ہو گئیں
ریاض: عبد الہادی حبتور ۔ عدن: "الشرق الاوسط” سلامتی کوششوں کو ضائع کرنے کے لئے کشیدگی کا ماحول پیدا کرنے کے مقصد سے کل حوثی جماعت نے عدن کے شمال میں پچاس کیلو میٹر کی دوری پر واقع العند کے فوجی بیس میں بڑے رہنماؤں کے موجودگی میں ہونے والے یمنی […]

ریاض: عبد الہادی حبتور ۔ عدن: "الشرق الاوسط”
سلامتی کوششوں کو ضائع کرنے کے لئے کشیدگی کا ماحول پیدا کرنے کے مقصد سے کل حوثی جماعت نے عدن کے شمال میں پچاس کیلو میٹر کی دوری پر واقع العند کے فوجی بیس میں بڑے رہنماؤں کے موجودگی میں ہونے والے یمنی فوج کی پیش کش کو ایران کی بکتر بند جہاز کے ذریعہ نشانہ بنایا ہے اور اس حملہ میں چار فوجی اور بیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔(۔۔۔)
جمعہ 05 جمادی الاول 1440 ہجری – 11 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14654]