بشیر: تبدیلی انتخابات کے ذریعہ ہوگی اور ہم تخریب کار کا صفایا کر دیں گے
خرطوم: "الشرق الاوسط” کل سوڈان میں مظاہرات اس وقت سخت ہو گئے جب حکومت کرنے والی پارٹی کے سیکڑوں حامی سڑک پر نکل آئے اور آواز بلند کرنے لگے کہ صدر عمر بشیر اپنے عہدہ پر باقی رہیں گے اور آپ آپ لوگ بیٹھ جائیں جبکہ مخالفین مظاہرہ کرتے ہوئے ان […]

خرطوم: "الشرق الاوسط”
کل سوڈان میں مظاہرات اس وقت سخت ہو گئے جب حکومت کرنے والی پارٹی کے سیکڑوں حامی سڑک پر نکل آئے اور آواز بلند کرنے لگے کہ صدر عمر بشیر اپنے عہدہ پر باقی رہیں گے اور آپ آپ لوگ بیٹھ جائیں جبکہ مخالفین مظاہرہ کرتے ہوئے ان کے معزولی کا مطالبہ کر رہے تھے۔
دار الحکومت کی سڑکیں بھیڑ سے بھری ہوئی تھی لیکن ام درمان شہر میں چبد ہفتے پہلے شروع ہونے والے مظاہروں میں سب سے بڑا مظاہرہ ہوا جس میں بشیر کی معزولی کا مطالبہ کیا جا رہا تھا اور اس میں سینکڑوں شہر نے حصہ لیا اور ان میں زیادہ تر لوگ نوجوان تھے اور سیکورٹی ادارہ ان کا سامنا آنسو گیس کے ذریعہ کیا جبکہ پانی حفاظت اور خرطوم کے بالکل بیچ وبیچ حامی مظاہرین کو منتقل کرنے کا پورا انتظام کیا گیا تھا۔
سدر بشیر نے اپنے پارٹی اور ہمنواء پارٹیوں کے اراکین سے کہا کہ جو حکومت میں آنا چاہتا ہے اس کے لئے صرف سنہ 2020 کا انتخاب ہے اور انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ وہ ان نوجوانوں کو حکومت سپرد کرنے کے لئے تیار ہیں جن کو انہوں نے بلایا ہے تاکہ وہ اس ذمہ داری کو قبول کرنے کے لئے اپنے آپ کو تیار کر سکیں اپنی صفوں کو متحد کر سکیں اور اپنے عزم وارادہ مضبوط کر سکیں اور انہوں نے ازسر نو کہا کہ وہ ایجنٹوں اور تخریب کاروں کو ختم کر دیں گے اور یہ بھی کہا کہ جو سوڈانی عوام کے جائداد واثاثہ کو برباد کر رہا ہے اسے جلا رہا ہے اسے ہم ختم کر دیں گے اور اخیر میں سوڈان کے دوست اور اس کے حامیوں کا شکریہ ادا کیا اور خاص طور پر چین روس امارات کویت اور قطر کا شکریہ ادا کیا۔
جمعرات 04 جمادی الاول 1440 ہجری – 10 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14653]