ایران

تہران: چند ہفتوں کے دوران ہمارے میزائل فضاء میں ہوں گے

لندن: عادل السالمی کل ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک آئندہ چند ہفتوں میں فضاء میں سیٹلائٹ پر مشتمل کئی میزائل چھوڑنے والا ہے اور اس کاروائی میں ایران کو امریکہ کی طرف سے دی جانے والی اس تنبیہ کو چیلنج ہے جس میں بیلسٹک میزائل […]

تہران: چند ہفتوں کے دوران ہمارے میزائل فضاء میں ہوں گے

لندن: عادل السالمی

کل ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک آئندہ چند ہفتوں میں فضاء میں سیٹلائٹ پر مشتمل کئی میزائل چھوڑنے والا ہے اور اس کاروائی میں ایران کو امریکہ کی طرف سے دی جانے والی اس تنبیہ کو چیلنج ہے جس میں بیلسٹک میزائل کی ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے اقوام متحدہ کے 2231 نمبر فیصلہ کی خلاف ورزی کی بات کہی گئی ہے کیونکہ اس سے ممکن ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیاروں پر مشتمل میزائل کو ڈیزائن کر سکتا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 05 جمادی الاول 1440 ہجری – 11 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14654]