پہلا صفحہ
شمالی شام کا تہائی حصہ النصرہ کے قبضہ میں
بیروت ۔ لندن: "الشرق الاوسط” سابقہ نام "النصرہ” اور ماجودہ نام "فتح شام” کی ٹکڑیوں پر مشتمل شام کو آزاد کرانے کی تنظیم نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ اس نے حلب، حماة اور لاذقیہ کے دیہی علاقوں اور ادلب گورنریٹ پر مشتمل شمال کے تہائی علاقہ پر قبضہ کر لیا ہے۔(۔۔۔) [&

بیروت ۔ لندن: "الشرق الاوسط”
سابقہ نام "النصرہ” اور ماجودہ نام "فتح شام” کی ٹکڑیوں پر مشتمل شام کو آزاد کرانے کی تنظیم نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ اس نے حلب، حماة اور لاذقیہ کے دیہی علاقوں اور ادلب گورنریٹ پر مشتمل شمال کے تہائی علاقہ پر قبضہ کر لیا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 05 جمادی الاول 1440 ہجری – 11 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14654]