پہلا صفحہ

خرطوم میں جھڑپیں اور کل غیر معمولی نقل وحرکت کی دعوت

خرطوم: "الشرق الاوسط” سوڈانی فسادات کا مقابلہ کرنے والی پولس نے نماز جمعہ کے بعد ام درمان اور خرطوم میں نکلنے والے مظاہرین پر آنسو گیس کے گولے کا استعمال کیا ہے جبکہ ریلی کے منتظمین نے کل شہیدوں کی ریلی کے نام سے وسیع پیمانہ پر مظاہرہ کرنے کی دعوت دی […]

خرطوم میں جھڑپیں اور کل غیر معمولی نقل وحرکت کی دعوت

خرطوم: "الشرق الاوسط”

سوڈانی فسادات کا مقابلہ کرنے والی پولس نے نماز جمعہ کے بعد ام درمان اور خرطوم میں نکلنے والے مظاہرین پر آنسو گیس کے گولے کا استعمال کیا ہے جبکہ ریلی کے منتظمین نے کل شہیدوں کی ریلی کے نام سے وسیع پیمانہ پر مظاہرہ کرنے کی دعوت دی ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 06 جمادی الاول 1440 ہجری – 12 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14655]