پہلا صفحہ

تحریر وزندگی کے عاشق علی شوک اب نہیں رہے

بغداد: حمزہ مصطفی کل لندن کے ایک ہاسپٹل میں بیماری سے ایک طویل مدت تک جنگ کرنے کے بعد عراق کے ممتاز رائٹر اور ناول نگار اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔ نوے سالہ جناب علی شوک کا شمار عراق کی قومی ثقافتی میدان میں ایک نمایاں […]

تحریر وزندگی کے عاشق علی شوک اب نہیں رہے

بغداد: حمزہ مصطفی

کل لندن کے ایک ہاسپٹل میں بیماری سے ایک طویل مدت تک جنگ کرنے کے بعد عراق کے ممتاز رائٹر اور ناول نگار اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔

نوے سالہ جناب علی شوک کا شمار عراق کی قومی ثقافتی میدان میں ایک نمایاں شخصیت کے طور پر ہوتا ہے اور وہ ہاسپٹل جانے سے قبل تک اپنی زندگی کے آخری دنوں میں بھی اپنے دوستوں سے گفتگو کرتے رہے اور اپنے قلم کی گرفت کو قائم رکھا اور آپ کی وفات سے عراقی ثقافت کو بڑا خسارہ ہوا ہے کیونکہ اس نے اپنے اخری بڑے رمز کو کھو دیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 06 جمادی الاول 1440 ہجری – 12 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14655]