امريكہ
پومپیو مشرقی شام میں ترکی کے ساتھ ہونے والی ترتیبات سے مطمئن
ابو ظبی ۔ لندن: "الشرق الاوسط” امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے شام میں کرد جنگجؤوں کے انجام کے سلسلہ میں انقرہ کے ساتھ ہونے والے اختلافات کو کم کیا ہے اور انہوں نے مشرقی نہر فرات کے سلسلہ میں ہونے والے اس حل سے اپنے اطمینان کا اظہار کیا ہے […]

ابو ظبی ۔ لندن: "الشرق الاوسط”
امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے شام میں کرد جنگجؤوں کے انجام کے سلسلہ میں انقرہ کے ساتھ ہونے والے اختلافات کو کم کیا ہے اور انہوں نے مشرقی نہر فرات کے سلسلہ میں ہونے والے اس حل سے اپنے اطمینان کا اظہار کیا ہے جس کی بنیاد پر ایک طرف کرد کی بھی حفاظت ہوگی اور دوسری طرف ترک بھی اپنے ملک کی حفاظت کر سکتے ہیں۔(۔۔۔)
اتوار 07 جمادی الاول 1440 ہجری – 13 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14656]