پہلا صفحہ

محمد ابن راشد: میں نے جنگ سے بچنے کے لئے صدام حسین کو دبئ منتقل ہونے کی پیش کش کی تھی

لندن: "الشرق الاوسط” دبئ کے حاکم، کیبینٹ کے صدر اور امارات عرب متحدہ کے نائب صدر الشیخ محمد ابن راشد آل مکتوم نے کل صادر ہونے والی ایک کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے مرحوم عراقی صدر صدام حسين کو سنہ 2003ء میں ہونے والی جنگ سے قبل اس […]

محمد ابن راشد: میں نے جنگ سے بچنے کے لئے صدام حسین کو دبئ منتقل ہونے کی پیش کش کی تھی

لندن: "الشرق الاوسط”

دبئ کے حاکم، کیبینٹ کے صدر اور امارات عرب متحدہ کے نائب صدر الشیخ محمد ابن راشد آل مکتوم نے کل صادر ہونے والی ایک کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے مرحوم عراقی صدر صدام حسين کو سنہ 2003ء میں ہونے والی جنگ سے قبل اس سے بچنے کے لئے اپنے دوسرے شہر دبئ منتقل ہونے کی پیش کش کی تھی لیکن صدام نے اس پیش کش کو ٹھکرا دیا۔(۔۔۔)

اتوار 07 جمادی الاول 1440 ہجری – 13 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14656]