حوثیون: اسٹوکہولم کے بعد ہم تاریک سرنگ میں داخل ہو چکے ہیں
عدن: علی ربیع – عمان: "الشرق الاوسط” کل یمن میں حوثی جماعت نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ گذشتہ ماہ ہونے والے اسٹوکہولم معاہدہ کے سلسلہ میں ان کی منظوری نے انہیں ایک تاریک سرنگ میں داخل کر دیا ہے اور اس کی وجہ سے اس نے بہت سارے انسانی […]

عدن: علی ربیع – عمان: "الشرق الاوسط”
کل یمن میں حوثی جماعت نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ گذشتہ ماہ ہونے والے اسٹوکہولم معاہدہ کے سلسلہ میں ان کی منظوری نے انہیں ایک تاریک سرنگ میں داخل کر دیا ہے اور اس کی وجہ سے اس نے بہت سارے انسانی کاغذات کو کھو دیا ہے جسے اس نے بین الاقوامی سماج میں پیش کیا تھا اور کل صنعاء میں باغی حکومت کے وزیر اور حوثی رہنماء نے اپنے فیس بک پر لکھا ہے کہ سویڈن کے مذاکرات کے بعد اب معاملہ پہلے جیسے نہیں رہا ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہونے والے سویڈن مذاکرات نے عالمی میڈیا، اقوام متحدہ کے سرکاری اور عوامی اداروں کے اندر جماعت کے پاس موجود حقوق اور میڈیا کے حملہ کو بالکل ختم کر دیا ہے۔(۔۔۔)
بدھ 10 جمادی الاول 1440 ہجری – 16 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14659]