پہلا صفحہ
چاند پر لے جائے جانے والے چین کے پہلے بیج کی پتیاں
لندن: "الشرق الاوسط” ایک غیر معمولی واقعہ کے سلسلہ میں چین کے سائنٹسٹ نے کہا ہے کہ چانگ فور نامی کشتی کے ذریعہ پہلا بیج چاند پر بھیجا گیا ہے اور وہ اس ماہ کے شروع میں چاند کے تاریک جگہ میں پنپ بھی گیا ہے اور یہ وہ جگہ ہے جہاں […]

لندن: "الشرق الاوسط”
ایک غیر معمولی واقعہ کے سلسلہ میں چین کے سائنٹسٹ نے کہا ہے کہ چانگ فور نامی کشتی کے ذریعہ پہلا بیج چاند پر بھیجا گیا ہے اور وہ اس ماہ کے شروع میں چاند کے تاریک جگہ میں پنپ بھی گیا ہے اور یہ وہ جگہ ہے جہاں انسان کے ذریعہ بنائی گئی کوئی کشتی نہیں پہنچی ہے۔(۔۔۔)
بدھ 10 جمادی الاول 1440 ہجری – 16 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14659]