پہلا صفحہ

اقوام متحدہ کی طرف سے حدیدہ میں جنگ بندی کی نگرانی کی ذمہ داری فورسز کے حوالہ

نیویارک: علی بردی ۔ جدہ: سعید الابیض بین الاقوامی سلامتی کمیٹی نے اتفاقیہ طور پر 2452 نمبر فیصلہ صادر کیا ہے جس کی بنیاد پر یمن میں حدیدہ معاہدہ کو تعاون کیا جائے گا، بین الاقوامی نگراں کی تعداد چھ ماہ کے پہلے مرحلہ کے لئے 75 کر دی جائے گی اور […]

اقوام متحدہ کی طرف سے حدیدہ میں جنگ بندی کی نگرانی کی ذمہ داری فورسز کے حوالہ

نیویارک: علی بردی ۔ جدہ: سعید الابیض

بین الاقوامی سلامتی کمیٹی نے اتفاقیہ طور پر 2452 نمبر فیصلہ صادر کیا ہے جس کی بنیاد پر یمن میں حدیدہ معاہدہ  کو تعاون کیا جائے گا، بین الاقوامی نگراں کی تعداد چھ ماہ کے پہلے مرحلہ کے لئے 75 کر دی جائے گی اور  اقوام متحدہ کی ایک کمیٹی کی بنیاد رکھی جائے گی اور اس کا مقصد ساحلی شہراور  اس کی بندرگاہ علاقہ میں جنگجو فورسز کو دوبارہ متعین کرنا ہے اور بھوک سے دوچار تقریبا بیس ملین یمن کے شہریوں تک انسانی مدد پہنچانے کو آسان بنانا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 11 جمادی الاول 1440 ہجری – 17 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14660]