پہلا صفحہ

گیس کی عالمی بازار کی تشکیل کرنے کے لئے سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرنے کے کئے روس کی خواہش

ریاض: فتح الرحمن یوسف گیس کے عالمی مارکیٹ کی تشکیل کرنے کے لئے روس سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرنا چاہتا ہے خاص طور پر جبکہ اس سلسلہ میں عالمی مطالبہ میں زیادتی ہوئی ہے اور براہ راست سرمایہ کاری کے روسی فنڈ بینک کے ایگزیکٹو صدر کیریل ڈیمٹریو نے کہا […]

گیس کی عالمی بازار کی تشکیل کرنے کے لئے سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرنے کے کئے روس کی خواہش

ریاض: فتح الرحمن یوسف

گیس کے عالمی مارکیٹ کی تشکیل کرنے کے لئے روس سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرنا چاہتا ہے خاص طور پر جبکہ اس سلسلہ میں عالمی مطالبہ میں زیادتی ہوئی ہے اور براہ راست سرمایہ کاری کے روسی فنڈ بینک کے ایگزیکٹو صدر کیریل ڈیمٹریو نے کہا کہ روس شمالی قطبی علاقہ میں گیس کے مشترکہ سرمایہ کاری کی تجویز کو شروع کرنے کے امکان کے دائرہ میں گیس کے میدان میں ریاض کے ساتھ تعاون کو وسیع کرنے کی کوشش سنجیدگی کے ساتھ کر رہا ہے اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ سنہ 2035 کے شروع ہوتے ہی گیس کے عالمی مانگ میں چالیس فیصد یعنی پانچ ٹریلین میٹر مکعب کا اضافہ ہوگا۔

ڈیمیٹریو نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں پرزور انداز میں کہا کہ سعودی عرب کی ارامکو نامی کمپنی اور روس کے نوواٹیک نامی کمپنی اور روسی سرمایہ کاری فنڈ بینک کے درمیان ہونے والے تعاون کی وجہ سے گیس کے عالمی مارکیٹ وجود میں آئیں گے۔

ڈیمٹریو نے مزید کہا کہ گیس کے میدان میں ماسکو اور ریاض کے درمیان ہونے والا تعاون دونوں ملکوں کے درمیان ہونے والے بڑے تعاون کی اہم بنیاد ہے اور اس کے بعد یہ کہا جائے گا کہ روس دنیا کے اندر سب سے بڑا فطری گیس پیدا کرنے والا ہے اور سعودی عرب کی ارامکو نامی کمپنی مستقبل قریب میں گیس کی پیداوار میں اضافہ کرنے کی کوشش کرے گا۔(۔۔۔)

جمعرات 11 جمادی الاول 1440 ہجری – 17 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14660]