پہلا صفحہ
حکومت بدلنے کی وجہ سے بوتفلیقہ کی فیملی میں ڈر کا ماحول
جزائر: بوعلام غمراسہ جزائر میں امن وسلامتی سماج نامی اسلامی تحریک پارٹی کے صدر عبد الرزاق مقری نے ان خدشات کا انکشاف کیا ہے جسے صدر کے حقیقی بھائی اور مشیر خاص سعید بوتفلیقہ نقل کیا ہے اور وہ خدشات یہ ہیں کہ ان کی فیملی کے افراد کو پریشان کیا […]

جزائر: بوعلام غمراسہ
جزائر میں امن وسلامتی سماج نامی اسلامی تحریک پارٹی کے صدر عبد الرزاق مقری نے ان خدشات کا انکشاف کیا ہے جسے صدر کے حقیقی بھائی اور مشیر خاص سعید بوتفلیقہ نقل کیا ہے اور وہ خدشات یہ ہیں کہ ان کی فیملی کے افراد کو پریشان کیا جا سکتا ہے کیونکہ اب حکومت کسی اور پارٹی کے پاس ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 12 جمادی الاول 1440 ہجری – 18 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14661]