لیبیا کے انخلاء کے بعد بیروت کے سربراہی اجلاس میں نمائندگی کی کمی
بیروت: کارولین عاکوم بیروت میں آئندہ اتوار کو منعقد ہونے والے سماجی، اقتصادی اور ترقیاتی عرب سربراہی اجلاس میں اپنی حاضری کی تاکید کرنے والے رہنماؤں نے اپنی نیت بدل لی ہے اور اسی وجہ سے اب حاضر ہونے والے صرف صومال اور موریتانیا کے صدر ہیں اور یہ سب رد […]

بیروت: کارولین عاکوم
بیروت میں آئندہ اتوار کو منعقد ہونے والے سماجی، اقتصادی اور ترقیاتی عرب سربراہی اجلاس میں اپنی حاضری کی تاکید کرنے والے رہنماؤں نے اپنی نیت بدل لی ہے اور اسی وجہ سے اب حاضر ہونے والے صرف صومال اور موریتانیا کے صدر ہیں اور یہ سب رد فعل کے لئے بنائے گئے منصوبہ کے تحت ہوا ہے کیونکہ اس سربراہی اجلاس سے قبل چند امور پیش آئے ہیں اور ان میں خاص طور پر لیبیا کو دعوت نہ دینے کا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے سبھی نے حاضر ہونے کے سلسلہ میں معذرت کر لیا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 12 جمادی الاول 1440 ہجری – 18 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14661]