امريكہ
اتحاد کی طرف سے مشرقی فرات میں داعش کا صفایا کرنے کا فیصلہ
بیروت ۔ واشنگٹن ۔ لندن: الشرق الاوسط ریاستہاؠے متحدہ امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد نے منبج میں ہونے والے اس حملہ کے بعد جس میں چار امریکی ہلاک ہوئے ہیں نہر فرات کے مشرق کے آخری ٹھکانہ سے تنظیم داعش کا مکمل طور پر صفایا کرنے کا ارادہ کر لیا […]

بیروت ۔ واشنگٹن ۔ لندن: الشرق الاوسط
ریاستہاؠے متحدہ امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد نے منبج میں ہونے والے اس حملہ کے بعد جس میں چار امریکی ہلاک ہوئے ہیں نہر فرات کے مشرق کے آخری ٹھکانہ سے تنظیم داعش کا مکمل طور پر صفایا کرنے کا ارادہ کر لیا ہے۔
اتوار 14 جمادی الاول 1440 ہجری – 20 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14663]