پہلا صفحہ

گریفتھ کے مشن میں حوثیوں کی طرف سے نئی رکاوٹیں

عدن: علی ربیع ۔ جدہ: سعید الابیض باخبر ذرائع نے پرزور انداز میں کہا کہ صنعاء میں اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ کے ذریعہ ہونے والے موجودہ دورہ کے مشن کو حوثیوں کی طرف سے نئی رکاوٹوں کا سامنا ہے اور انہیں ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا ہے […]

گریفتھ کے مشن میں حوثیوں کی طرف سے نئی رکاوٹیں

عدن: علی ربیع ۔ جدہ: سعید الابیض

باخبر ذرائع نے پرزور انداز میں کہا کہ صنعاء میں اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ کے ذریعہ ہونے والے موجودہ دورہ کے مشن کو حوثیوں کی طرف سے نئی رکاوٹوں کا سامنا ہے اور انہیں ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا ہے کہ حوثی جماعت نے گریفتھ کو دوبارہ بتایا ہے کہ اس نے اقوام متحدہ کی نگراں کمیٹی کے صدر ہالینڈ کے جنرل پیٹریک کومارٹ اور دوبارہ تعیین کے سلسلہ میں اپنا اعتراض درج کیا ہے اور سویڈن معاہدہ کو معاشی پہلو اور اپنے علاقہ میں سرکاری کارندوں کی تنخواہ سے مربوط کیا ہے۔(۔۔۔)

بدھ 17 جمادی الاول 1440 ہجری – 23 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14666]