ایران

روحانی کے وزراء کی طرف سے خامنئی کو تنبیہاتی خط

لندن: عادل السالمی حسن روحانی کی حکومت کے وزراء نے ایرانی رہنماء علی خامنئی کو ایک پیغام بھیجا ہے جس میں انہوں نے دہشت گردی کی فنڈنگ اور منظم جرم کا مقابلہ کرنے کے معاہدہ کی شرکت میں تاخیر کرنے سے آگاہ کیا ہے اور انتظامیہ کے مفاد کی تعییناتی کمیٹی […]

روحانی کے وزراء کی طرف سے خامنئی کو تنبیہاتی خط

لندن: عادل السالمی

حسن روحانی کی حکومت کے وزراء نے ایرانی رہنماء علی خامنئی کو ایک پیغام بھیجا ہے جس میں انہوں نے دہشت گردی کی فنڈنگ اور منظم جرم کا مقابلہ کرنے کے معاہدہ کی شرکت میں تاخیر کرنے سے آگاہ کیا ہے اور انتظامیہ کے مفاد کی تعییناتی کمیٹی میں حکومت کی تجویز پر گفت وشنید کرنے کے لئے بہت جلد مداخلت کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ ذرائع ابلاغ کے رپورٹوں میں انکشاف ہوا ہے کہ ان وزراء نے ایک ساتھ استعفیٰ دینے کا اشارہ کیا ہے اور یہ فیصلہ اس وقت لیا جائے گا جب تہران کے سامنے بین الاقوامی مالی کام کی نگرانی کے گروپ کے معیار کے سلسلہ دروازہ بند کر دیا جائے گا کیونکہ اس گروپ نے ایران کو فروری تک کی مہلت دی ہے تاکہ وہ بلیک لسٹ کی پابندیوں کی شمولیت کا بدلہ دے سکے۔(۔۔۔)

بدھ 17 جمادی الاول 1440 ہجری – 23 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14666]