پہلا صفحہ

یورپین فوج سے قبل جرمن اور فرانس کے درمیان معاہدہ

پیریس: مائکل ابو نجم جرمن کی مشیر کار انجیلا میرکل اور فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے کل جرمن کے مغرب میں واقع آخن شہر کے اندر ایک نئے معاہدہ پر دستخط کیا ہے اور یہ معاہدہ پیریس میں ہونے والے الیزیہ معاہدہ کی دستخط کے چھپنویں یادگار کی مناسبت سے ہوا ہے […]

یورپین فوج سے قبل جرمن اور فرانس کے درمیان معاہدہ

پیریس: مائکل ابو نجم

جرمن کی مشیر کار انجیلا میرکل اور فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے کل جرمن کے مغرب میں واقع آخن شہر کے اندر ایک نئے معاہدہ پر دستخط کیا ہے اور یہ معاہدہ پیریس میں ہونے والے الیزیہ معاہدہ کی دستخط کے چھپنویں یادگار کی مناسبت سے ہوا ہے اور میرکل نے پرزور انداز میں کہا کہ یہ معاہدہ یورپین فوج کے قیام کے لئے ہے جبکہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اس تجویز کو پہلے پہل رد کر دیا تھا۔(۔۔۔)

بدھ 17 جمادی الاول 1440 ہجری – 23 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14666]