پہلا صفحہ
سعودی عرب بڑے پیمانہ پر تفریحی تقریبات کے لئے تیار
ریاض: عبد الہادی حبتور کل سعودی عرب کے اندر ترفیہی جنرل اتھارٹی کے صدر ترکی آل شیخ نے اتھارٹی کے نئے اسٹریٹیجک کا انکشاف کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ اتھارٹی چند چیزوں کی توجہ دے رہی ہے جن میں سب سے اہم مقابلہ، اقدام، فنون، ڈرامہ، سرکس اور پرخطر […]

ریاض: عبد الہادی حبتور
کل سعودی عرب کے اندر ترفیہی جنرل اتھارٹی کے صدر ترکی آل شیخ نے اتھارٹی کے نئے اسٹریٹیجک کا انکشاف کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ اتھارٹی چند چیزوں کی توجہ دے رہی ہے جن میں سب سے اہم مقابلہ، اقدام، فنون، ڈرامہ، سرکس اور پرخطر سرگرمیاں ہیں اور اس کے علاوہ عالمی فیئر کو دعوت دینا اور سعودی صلاحیت کو اجاگر کرنا ہے۔(۔۔۔)
بدھ 17 جمادی الاول 1440 ہجری – 23 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14666]