چین کی طرف سے امریکہ کے ساتھ اقتصادی رابطہ قائم کرنے پر زور
ڈاووس: نجلاء حبریری کل ڈاووس کے اندر ہونے والی عالمی اقتصادی فورم کے اجلاسات میں بین الاقوامی تجارت اور تعاون کے لئے رہنماؤں کی قربتوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ چین کے نائب صدر وانک کیچان کی بات کو بہت مقبولیت ملی کیونکہ ان کے ملک […]

ڈاووس: نجلاء حبریری
کل ڈاووس کے اندر ہونے والی عالمی اقتصادی فورم کے اجلاسات میں بین الاقوامی تجارت اور تعاون کے لئے رہنماؤں کی قربتوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔
چین کے نائب صدر وانک کیچان کی بات کو بہت مقبولیت ملی کیونکہ ان کے ملک کے اقتصادی کردار نے دنیا کی ترقی میں بہت زیادہ رول ادا کیا ہے اور کیچان نے امریکہ اور چین دونوں کے اقتصادی رابطہ کے سلسلہ میں زور دیا ہے اور انہوں نے ظاہرا امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کی بات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان کسی قسم کا مقابلہ دونوں فریق کو نقصان پہنچا سکتا ہے اور انہوں نے ایسے تعلقات قائم کرنے کی دعوت دی ہے کہ جن میں دونوں کا فائدہ ہو۔(۔۔۔)
جمعرات 18 جمادی الاول 1440 ہجری – 24 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14667]