پہلا صفحہ

سوڈانی پولس وسیع پیمانہ پر ہونے والے مظاہرات کے آمنے سامنے

خرطوم ۔ لندن: "الشرق الاوسط” کل دار الحکومت خرطوم اور دیگر شہروں میں ہونے والے نئے مظاہروں میں سینکڑوں سوڈانی شہری نکلے ہیں اور سوڈان کے کاریگروں جماعت کی طرف سے دی جانے والی دعوت کے پیش نظر یہ سب سے وسیع مظاہرہ شمار کیا گیا ہے۔ […]

سوڈانی پولس وسیع پیمانہ پر ہونے والے مظاہرات کے آمنے سامنے

خرطوم ۔ لندن: "الشرق الاوسط”

کل دار الحکومت خرطوم اور دیگر شہروں میں ہونے والے نئے مظاہروں میں سینکڑوں سوڈانی شہری نکلے ہیں اور سوڈان کے کاریگروں جماعت کی طرف سے دی جانے والی دعوت کے پیش نظر یہ سب سے وسیع مظاہرہ شمار کیا گیا ہے۔

کل اس وقت مختلف قسم کے مظاہرات رونما ہوئے ہیں جب اس جماعت نے اپنی تکنیک کو بدل کر ایک ہی وقت مختکف جگہ سے جمع ہونے کی دعوت دی تاکہ پولس فورسز کسی متعین جگہ میں جمع نہ ہو سکیں۔

پولس نے ان مظاہرین کا مقابلہ آنسو گیس کے ذریعہ کیا ہے اور اس میں وہ مظاہرہ بھی شامل ہے جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی اور ان کی کوشش صدر عمر بشیر کو معزول کرنے کے سلسلہ میں مطالبہ کرنے کے لئے محل جمہوریہ تک پہنچا تھا۔(۔۔۔)

جمعہ 19 جمادی الاول 1440 ہجری – 25 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14668]