پہلا صفحہ

امن واستقرار کے تعاون کے سلسلہ میں ریاض کا ایک وفد سوڈان میں

ریاض: فتح الرحمن یوسف خرطوم: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز کے فرمان کے مطابق سعودی عرب کے ایک وفد نے سوڈان کے امن واستقرار کے لئے سعودی عرب کی طرف سے تعاون کرنے کے لئے سوڈان کا دورہ کیا۔ سوڈانی صدر عمر حسن […]

امن واستقرار کے تعاون کے سلسلہ میں ریاض کا ایک وفد سوڈان میں

ریاض: فتح الرحمن یوسف خرطوم: "الشرق الاوسط”

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز کے فرمان کے مطابق سعودی عرب کے ایک وفد نے سوڈان کے امن واستقرار کے لئے سعودی عرب کی طرف سے تعاون کرنے کے لئے سوڈان کا دورہ کیا۔

سوڈانی صدر عمر حسن البشیر نے جمعرات کی رات کو خرطوم کے مہمان خانہ میں وفد کا استقبال کیا اور وفد کے ایک رکن سعودی عرب کے تجارت اور سرمایہ کاری کے وزیر ڈاکٹر ماجد القصبی نے واضح کیا کہ خادم حرمین شریفین نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ سوڈان کا امن واستقرار سعودی عرب کا امن واستقرار ہے اور یہ بھی کہا کہ سعودی عرب نے سوڈان اور وہاں کی عوام کی مدد کرنے میں کبھی بھی تاخیر نہیں کیا ہے اور نہ کبھی تاخیر کرے گا۔(۔۔۔)

ہفتہ 20 جمادی الاول 1440 ہجری – 26 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14669]