ایران
فرانس کی طرف سے ایران کو سزا دینے کا اشارہ
پیرس: مائکل ابو نجم کل فرانسیسی وزیر خارجہ جان ایو لوڈریان نے خطرہ کی بگل بجاتے ہوئے ایران کو میزائیل، بیلسٹک اور سیاسی پروگرام کے تینوں میدان میں مرتب ہونے والے خدشات سے براہ راست آگاہ کیا ہے کیونکہ ان پروگرام سے علاقہ کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے اور […]

پیرس: مائکل ابو نجم
کل فرانسیسی وزیر خارجہ جان ایو لوڈریان نے خطرہ کی بگل بجاتے ہوئے ایران کو میزائیل، بیلسٹک اور سیاسی پروگرام کے تینوں میدان میں مرتب ہونے والے خدشات سے براہ راست آگاہ کیا ہے کیونکہ ان پروگرام سے علاقہ کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے اور خاص طور پر یورپ میں دہشت گردی پر مشتمل کاروائی کرنے سے بھی آگاہ کیا ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 20 جمادی الاول 1440 ہجری – 26 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14669]