پہلا صفحہ

ماڈورو اور گوائڈو پر دباؤ اور علیحدگی کی صورت میں معافی نامہ

کراکاس: "الشرق الاوسط” فنزویلیہ کے صدر پر اندر اور باہر دونوں جانب سے دباۏ ہے جس کی وجہ سے اپوزیشن کے لیڈر پارلیمنٹ کے صدر خوان گوائڈو نے اپنے آہ کو وقتی صدر ہونے کا اعلان کر دیا ہے اور ماڈورو کو الگ ہونے کی صورت میں معاف کرنے کی بھی پیش […]

ماڈورو اور گوائڈو پر دباؤ اور علیحدگی کی صورت میں معافی نامہ

کراکاس: "الشرق الاوسط”

فنزویلیہ کے صدر پر اندر اور باہر دونوں جانب سے دباۏ ہے جس کی وجہ سے اپوزیشن کے لیڈر پارلیمنٹ کے صدر خوان گوائڈو نے اپنے آہ کو وقتی صدر ہونے کا اعلان کر دیا ہے اور ماڈورو کو الگ ہونے کی صورت میں معاف کرنے کی بھی پیش کش کی ہے جبکہ دیگر ممالک نے اعلان کیا ہے کہ وہ گوائڈو کو ماننے کے لئے تیار ہیں۔(۔۔۔)

ہفتہ 20 جمادی الاول 1440 ہجری – 26 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14669]