فرانس کی طرف سے میکرون کے لبنان کا دورہ حکومت کی تشکیل سے مربوط
بیروت: محمد شقیر فرانس نے اشارہ کیا ہے کہ فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون آئندہ ماہ کے نصف میں بیروت کی طرف ہونے والے دورہ سے اپنا ارادہ بدل دیں گے اور یہ اقدام اس صورت میں ہوگا جب لبنانی حکومت کی تشکیل چند ہفتوں میں نہیں ہو سکے گی۔ […]

بیروت: محمد شقیر
فرانس نے اشارہ کیا ہے کہ فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون آئندہ ماہ کے نصف میں بیروت کی طرف ہونے والے دورہ سے اپنا ارادہ بدل دیں گے اور یہ اقدام اس صورت میں ہوگا جب لبنانی حکومت کی تشکیل چند ہفتوں میں نہیں ہو سکے گی۔
بلند پایہ فرانسیسی ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے بتایا کہ فرانسیسی وزیر خارجہ جان ایو لوڈریان نے لبنان کو معاہدہ کرنے کے لئے کم سے کم ایک ہفتہ کا وقت دیا ہے تاکہ وہ اس دوران اپنی حکومت کی تشکیل کر سکے اور یہ بھی کہا کہ اس مہلت کے ختم ہوتے ہی صدر میکرون کی طرف سے لبنان کا ہونے والا دورہ ملتوی ہو سکتا ہے پھر اس کے بعد اس موجودہ صورتحال کے پیش نظر کوئی جواز باقی نہیں رہ جائے گا۔(۔۔۔)
اتوار 21 جمادی الاول 1440 ہجری – 27 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14670]