پہلا صفحہ

عین الاسد نامی ایئربیس کی وجہ سے عراق بے چین

بغداد: حمزہ مصطفی پرسو شام امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے عراق کے مغرب میں واقع انبار گورنریٹ میں عین الاسد نامی ایئربیس کے اندر ایران کی نگرانی کے مقصد سے اپنے فورسز کی بقاء کے سلسلہ میں دئے جانے والے بیان کی وجہ سے عراق کا سیاسی منظر نامہ […]

عین الاسد نامی ایئربیس کی وجہ سے عراق بے چین

بغداد: حمزہ مصطفی

پرسو شام امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے عراق کے مغرب میں واقع انبار گورنریٹ میں عین الاسد نامی ایئربیس کے اندر ایران کی نگرانی کے مقصد سے اپنے فورسز کی بقاء کے سلسلہ میں دئے جانے والے بیان کی وجہ سے عراق کا سیاسی منظر نامہ تشویش میں ہے۔

پارلیمنٹ کے صدر محمد حلبوسی نے اپنے بیان میں ایک منفرد موقف اختیار کیا ہے اور کہا ہے کہ عراق کو ابھی بھی دہشت گردی کے مقابلہ کے سلسلہ میں بین الاقوامی سماج کی کوششوں، پابندیوں کی تکمیل اور حکومت کی مدد کی ضرورت ہے اور حلبوسی کا یہ موقف ایران کے قریبی مختلف فورسز کے اس موقف سے بالکل مختلف ہے جس میں انہوں نے اتفاقيہ طور پر امریکی وجود کا انکار کیا ہے۔(۔۔۔)

منگل 30 جمادی الاول 1440 ہجری – 05 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14679]