پہلا صفحہ

یمن کی نگاہ میں اسٹوکہولوم حل کا آخری موقع ہے

جدہ: سعید الابیض ۔ نیویارک: علی بردی یمنی حکومت کا یہ ماننا ہے کہ گذشتہ دسمبر کے ماہ میں اقوام متحدہ کی نگرانی میں حوثیوں کے ساتھ ہونے والا معاہدہ ہی مکمل حل کا آخری موقعہ نظر آرہا ہے۔ کل براکسل میں ہونے والی وزارتی اجلاس کے دوران وزیر خارجہ خالد […]

یمن کی نگاہ میں اسٹوکہولوم حل کا آخری موقع ہے

جدہ: سعید الابیض ۔ نیویارک: علی بردی

یمنی حکومت کا یہ ماننا ہے کہ گذشتہ دسمبر کے ماہ میں اقوام متحدہ کی نگرانی میں حوثیوں کے ساتھ ہونے والا معاہدہ ہی مکمل حل کا آخری موقعہ نظر آرہا ہے۔ کل براکسل میں ہونے والی وزارتی اجلاس کے دوران وزیر خارجہ خالد الیمانی نے پرزور انداز میں کہا کہ اگر اسٹوکہولوم کا معاہدہ نافذ ہو جائے تومکمل طور پر حل کے لئے ہونے والی گفت وشنید کے آئندہ مذاکرات کے مراحل کے سلسلہ میں مسلسل طور پر اقدام کا دروازہ کھل جائے گا اور سویڈن کے معاہدہ میں ناکامی نہیں ملے گی۔(۔۔۔) کیونکہ خاص طور پر حوثیوں کی طرف سے اسٹوکہولوم معاہدہ کے نفاذ کی ناکامی کی صورت میں تمام لوگ انہیں 2216 فیصلہ کے مطابق مکمل حل کے لوازمات کے سلسلہ میں ان کو مجبور نہیں کر سکتا ہے۔

یمانی نے کل "الشرق الاوسط” کے ساتھ فون کے ذریعہ ہونے والی گفتگو میں پرزور انداز میں کہا ہے کہ معاہدہ کو نافذ کرنے کے لئے خاص طور پر حدیدہ معاہدہ پوری طاقت وقوت سے حوثیوں کے ساتھ معاملہ کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ میلیشیاؤں کا ارادہ حدیدہ معاہدہ کو نافذ کرنے سے متعلق خاص قسم کے مذاکرات کا ارادہ ہے۔(۔۔۔)

منگل 30 جمادی الاول 1440 ہجری – 05 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14679]