تہران کا مالیاتی نظام کو فاٹف معاہدہ سے مربود کرنے سے انکار
لندن: عادل السالمی امریکی پابندیوں کے نقصانات کی تکمیل کے لئے گذشتہ جمعرات کے دن اعلان کردہ خاص مالیاتی نظام کو سرگرم کرنے کے شرائط کے سلسلہ میں کل تہران اور یورپین کے درمیان بڑے اختلافات کھل کر سامنے آئے ہیں۔ کل ایرانی وزیر خارجہ محمر جواد ظریف […]

لندن: عادل السالمی
امریکی پابندیوں کے نقصانات کی تکمیل کے لئے گذشتہ جمعرات کے دن اعلان کردہ خاص مالیاتی نظام کو سرگرم کرنے کے شرائط کے سلسلہ میں کل تہران اور یورپین کے درمیان بڑے اختلافات کھل کر سامنے آئے ہیں۔
کل ایرانی وزیر خارجہ محمر جواد ظریف نے پارلیمنٹ کے ذمہ داروں کو بتایا کہ ایران مالی نظام کی بین الاقوامی نگرانی کی گروپ کے معیار کی پابندی کرنے کی وجہ سے مالیاتی نظام کو رہن رکھنے سے انکار کر رہا ہے جبکہ انتظامیہ کے مفاد کی تعییناتی کمیٹی کے صدر صادق لاریجانی نے اس انکار کی وجہ سے ہونے والے زبرددست اختلافات کا انکشاف کیا ہے اور کہا ہے کہ یورپین نے ذلت آمیز شرائط رکھے ہیں اور انہیں شرائط میں میزائل پروگرام کے سلسلہ میں مذاکرہ کرنا ہے۔(۔۔۔)
منگل 30 جمادی الاول 1440 ہجری – 05 فروری 2019ء – شمارہ نمبر [14679]